کرکٹ اسٹیڈیم
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - وہ میدان جس میں کرکٹ کھیلا جاتا ہے۔ "عرب کے لق و دق صحرا میں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم ایک خوبصورت نخلستان کی مانند ہے۔" ( ١٩٨٥ء، کرکٹ، ١٢٩ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'کرکٹ' کے بعد انگریزی اسم 'اسٹیڈیم' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "کرکٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - وہ میدان جس میں کرکٹ کھیلا جاتا ہے۔ "عرب کے لق و دق صحرا میں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم ایک خوبصورت نخلستان کی مانند ہے۔" ( ١٩٨٥ء، کرکٹ، ١٢٩ )
جنس: مذکر